the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بیدر۔28؍نومبر۔(اعتماد نیوز)۔
کرناٹک اسمبلی میں بی جے پی رکن اسمبلی اُمیش کٹی گٹکھے کا پاؤچ پھاڑتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگئے ۔اس کے بعد کافی ہنگامہ مچا اور رکن اسمبلی کو اس بات پر صفائی دینی پڑی ۔یہی نہیں پارٹی کی جانب سے انھیں شرمندگی بھی ہوئی ۔اس درمیان اسمبلی میں ہنگامہ بھی ہوا۔رکن اسمبلی کی نظر جیسے ہی کیمرے پر گئی‘ وہ گٹکھا چھپانے لگے ۔چوری پکڑے جانے کے بعد مسٹر اُمیش کٹی نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ انھیں سپاری کھانے کی عادت ہے اور انھوں نے اسمبلی میں گٹکھے کے پیاکٹ کو صرف پھاڑا



تھا ‘کھایا نہیں تھا ‘لیکن بی جے پی کو اپنے رکن اسمبلی کی صفائی راس نہیں آئی اور اس نے کٹی کو آگے سے اس طرح کی حرکت نہیں کرنے کی سختی کے ساتھ تاکید کی۔اس درمیان کرناٹک اسمبلی میں ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود مسٹر انجینیا کو ہٹانے کے مطالبہ کو لے کر بی جے پی نے ہنگامہ کیا ‘اراکین ا سمبلی ایوان کے ویل آکر اپنا مطالبہ رکھا ۔ غور طلب ہے کہ کانگریس کے وزیر ایک اسٹنگ آپریشن میں پھنسے ہوئے ہیں ‘اس معاملہ کی تحقیقات چل رہی ہیں ۔***
تصویر ای میل :کرناٹک اسمبلی میں بی جے پی رکن اسمبلی اُمیش کٹی گٹکھے کا پاؤچ پھاڑتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگئے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.